layyah
ہفتہ, جون 6, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 22, 2026
in لیہ
0
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید نے اراضی ریکارڈ سنٹر کا معائنہ کیا۔انہون نے اس موقع پر سروس ڈیلیوری کے مختلف امور کا جائزہ لیااور سنٹر میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور ان سے درپیش مسائل، درخواستوں کی پراسیسنگ اور عملے کے رویے کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا جن میں انتظار گاہ، بیٹھنے کی مناسب جگہ، صفائی ستھرائی اور پینے کے صاف پانی کی دستیابی شامل تھی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے عملے کو ہدایت کی کہ شہریوں کو بروقت اور شفاف خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور کسی بھی قسم کی غفلت یا تاخیر نہ کی جائے۔ انہوں نے ریکارڈ کی درستگی اور سسٹم کی بہتری کے لیے بھی ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جا سکے۔بعد ازاں ڈاکٹر عابدہ فرید نے اسسٹنٹ کمشنر کمپلیکس کا بھی معائنہ کیا جہاں مختلف دفاتر کی کارکردگی، صفائی ستھرائی اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سرکاری دفاتر میں آنے والے شہریوں کے لیے بہتر ماحول اور سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Tags: adcr newscm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

یونیورسٹی آف لیہ کے فیکلٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام گندم کی کٹائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

Next Post

24 تا 30 اپریل عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منانے کا اعلان سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کی والدین سے بچوں کو بروقت ویکسین لگوانے کی اپیل، مزید معلومات کیلئے ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کی ہدایت

Next Post
ضلع لیہ میں صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری

24 تا 30 اپریل عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منانے کا اعلان سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کی والدین سے بچوں کو بروقت ویکسین لگوانے کی اپیل، مزید معلومات کیلئے ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن تحت لیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد، تیسرا سپورٹس ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک اور جنرل بس سٹینڈ کا دورہ، ترقیاتی کام جلد اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

جون 2, 2026
پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

جون 1, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے فوری احکامات عوامی مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جا رہا ہے، شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

جون 1, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024