google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, جولائی 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

یونیورسٹی آف لیہ کے فیکلٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام گندم کی کٹائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 22, 2026
in زراعت, لیہ
0
ضلع لیہ میں صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) یونیورسٹی آف لیہ کے فیکلٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام گندم کی کٹائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر ابوبکر نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ خود درانتی چلا کر کٹائی مہم کا افتتاح کیا، جسے حاضرین نے بھرپور سراہا۔ تقریب میں ڈاکٹر ذیشان حسن، ڈاکٹر عنبرین شاہجہاں، ڈاکٹر محمد علی سمیت دیگر اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایک پُرجوش اور تعلیمی ماحول دیکھنے میں آیا جہاں طلبہ نے عملی طور پر زرعی سرگرمیوں میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔اپنے خطاب میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر ابوبکر نے کہا کہ یونیورسٹی کا مقصد جدید زرعی ٹیکنالوجی کو فروغ دینا، تحقیق کو عملی شکل دینا اور زرعی شعبے میں کاروباری مواقع کو بڑھانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس قسم کی عملی سرگرمیاں طلبہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارتی ہیں اور انہیں مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بناتی ہیں۔ تقریب کے اختتام پر طلبہ کی جانب سے وائس چانسلر کو گندم کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا گیا، جس پر انہوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے طلبہ کی کاوشوں کو سراہا۔

Tags: Agriculture news in pakistancm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ضلع لیہ میں صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا معائنہ

Next Post
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا معائنہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا معائنہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

جولائی 21, 2026
نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

جولائی 21, 2026
کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

جولائی 21, 2026
کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024