layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 22, 2026
in لیہ
0
ضلع لیہ میں صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ضلع لیہ میں صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر نے ڈیپ کلین تحصیل کیمپین کے تحت شوگر مل کالونی تا لیہ مائنر، سروس روڈ سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا۔انہوں نے ستھرائی کی مجموعی صورتحال، نکاسی آب، کوڑا کرکٹ کی بروقت تلفی اور عملے کی حاضری و کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے متعلقہ افسران و عملے کو ہدایت کی کہ صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں، اہم شاہراہوں اور رہائشی علاقوں میں خصوصی توجہ دی جائے اور کوڑا کرکٹ کی فوری منتقلی کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول میسر آ سکے۔ انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ ڈیپ کلین کیمپین کے اہداف کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی کو مانیٹر کیا جائے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے جنرل بس سٹینڈ لیہ کی ریموڈلنگ و ڈویلپمنٹ کے جاری کام کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے منصوبے کی پیش رفت، معیار اور رفتار کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ کام کو مقررہ معیار کے مطابق بروقت مکمل کیا جائے جبکہ مسافروں کی سہولت اور حفاظت کے پیش نظر تمام ضروری انتظامات اور حفاظتی اقدامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ارتھ ڈے پر لیہ میں شجرکاری مہم تیز، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اربن پلانٹیشن کے تحت پودا لگا دیا "گرین پنجاب” وژن کے تحت ضلع بھر میں شجرکاری جاری، رواں سال 1100 ایکڑ پر 7 لاکھ سے زائد پودے لگائے جا چکے، مزید 500 پودے لگانے کا اعلان

Next Post

یونیورسٹی آف لیہ کے فیکلٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام گندم کی کٹائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

Next Post
ضلع لیہ میں صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری

یونیورسٹی آف لیہ کے فیکلٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام گندم کی کٹائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024