google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, جولائی 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

24 تا 30 اپریل عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منانے کا اعلان سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کی والدین سے بچوں کو بروقت ویکسین لگوانے کی اپیل، مزید معلومات کیلئے ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 22, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
ضلع لیہ میں صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے کہا ہے کہ عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 تا 30 اپریل 2026 منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس ہفتہ کے منانے کا مقصد والدین میں حفاظتی ٹیکہ جات کی اہمیت اجاگر کرنا اور بچوں کو موذی بیماریوں سے محفوظ بنانے کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ سی ای او ہیلتھ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس بروقت مکمل کروائیں اور اپنے قریبی ہیلتھ سنٹر سے رجوع کریں۔ حفاظتی ٹیکے بچوں کو پولیو، خسرہ، نمونیا اور دیگر خطرناک بیماریوں سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد ریاض نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کے ویکسین کارڈ کو محفوظ رکھیں اور مقررہ تاریخوں پر ٹیکہ جات ضرور لگوائیں۔ مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Tags: ceo health newscm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا معائنہ

Next Post

یونیورسٹی آف لیہ میں ووٹ کی اہمیت پر آگاہی سیشن، طلباء کی بھرپور شرکت ضلعی الیکشن کمشنر ظفر اقبال خان کی سرپرستی میں "عزم کی دیوار” سرگرمی، نوجوانوں کا ذمہ دارانہ ووٹنگ کا عہد

Next Post

یونیورسٹی آف لیہ میں ووٹ کی اہمیت پر آگاہی سیشن، طلباء کی بھرپور شرکت ضلعی الیکشن کمشنر ظفر اقبال خان کی سرپرستی میں "عزم کی دیوار" سرگرمی، نوجوانوں کا ذمہ دارانہ ووٹنگ کا عہد

Please login to join discussion

تازہ ترین

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

جولائی 21, 2026
نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

جولائی 21, 2026
کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

جولائی 21, 2026
کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024