سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن کا لیہ کے سکولوں کا اچانک دورہ، سہولیات کو تسلی بخش قرار،یوم مزدور کی تقریب میں شرکت، طلبہ و طالبات کی کارکردگی کو سراہا، پرنسپل صاحبان کو سہولیات کے مؤثر استعمال کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن ساوتھ پنجاب عبید اللہ کھوکھرنے لیہ کے سکولوں کے اچانک معائنے کیے۔ وزٹ ...








