layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

فضائی آلودگی اور سموگ انسانی صحت کے لیے مستقل خطرہ ہیں، تدارک کے لیے مشترکہ اقدامات ناگزیر،ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی اجلاس، قوانین پر عملدرآمد اور خلاف ورزی پر کارروائی کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 3, 2025
in لیہ
0
فضائی آلودگی اور سموگ انسانی صحت کے لیے مستقل خطرہ ہیں، تدارک کے لیے مشترکہ اقدامات ناگزیر،ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی اجلاس، قوانین پر عملدرآمد اور خلاف ورزی پر کارروائی کی ہدایت


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی اور سموگ انسانی صحت کے لیے مستقل خطرہ ہیں آلودگی کے خاتمے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو مخلصانہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ اینٹی سموگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں اے ڈی سی شبیراحمدڈوگر، اسسٹنٹ کمشنرمحبوب اقبال ہنجرا،ایس ڈی ای او پیرا فورس فہد نور،اسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمدارشد چغتائی، ڈی ڈی ایل جی عبدالصمد، ڈی ڈی زراعت شیخ عاشق حسین،ٹریفک پولیس حکام ودیگر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فضائی آلودگی اور سموگ ماحولیاتی تبدیلی کی شکل میں ایک چیلنج بنتا جا رہا ہے اور ہماری آنے والی نسل اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے فضائی آلودگی اور سموگ کے تدارک کے لیے قوانین وضع کر دیے گئے ہیں جن پر عمل درآمد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ فصلوں کی باقیات کو جلانا ،میونسپل ویسٹ کو آگ لگانا ،زگ زیگ ٹیکنالوجی نہ اپنانا، دھواں چھوڑنے والی انڈسٹریز کا ایس او پیز پر عمل نہ کرنا اور سڑکوں پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا چلنا غیر قانونی ہے جس کے خلاف کاروائی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ متعلقہ محکمے ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے اقدامات اٹھائیں تاکہ سموگ کا تدارک ممکن ہو سکے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمدارشد چغتائی نے اجلاس میں بریفنگ دی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک، بھٹہ مالکان کے خلاف کارروائیاں تیزغیر قانونی اینٹوں کی بھرائی پر دو مقدمات درج، دو لاکھ سے زائد جرمانہ، زگ زیگ ٹیکنالوجی نہ اپنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

Next Post

لیہ میں گھریلو جھگڑے نے جان لے لی، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، خود بھی شدید زخمیمحلہ قادرآباد میں افسوسناک واقعہ، پانچ بچوں کے باپ نے چھریوں کے وار سے 40 سالہ اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے آلہ قتل برآمد کر کے تحقیقات شروع کر دیں

Next Post

لیہ میں گھریلو جھگڑے نے جان لے لی، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، خود بھی شدید زخمیمحلہ قادرآباد میں افسوسناک واقعہ، پانچ بچوں کے باپ نے چھریوں کے وار سے 40 سالہ اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے آلہ قتل برآمد کر کے تحقیقات شروع کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024