ڈی سی لیہ کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری اور واسا دفتر کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت، جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی اہم سنگ میل قرار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے بہادر ڈیجیٹل لائبریری میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا ...













