layyah
جمعرات, جولائی 9, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی سی لیہ کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری اور واسا دفتر کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت، جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی اہم سنگ میل قرار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 8, 2026
in لیہ
0
اے ڈی سی جی لیہ شبیر احمد ڈوگر کا میٹرک امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ نقل کی روک تھام اور سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت، امتحانی عمل شفاف رکھنے پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے بہادر ڈیجیٹل لائبریری میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور کام کی رفتار، معیار اور مجموعی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف حصوں کا معائنہ کرتے ہوئے جاری تعمیراتی سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ منصوبے کی تکمیل میں مزید تیزی لائی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ بہادر ڈیجیٹل لائبریری ضلع میں جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم ہے یہ منصوبہ طلبہ،نوجوانوں اور تحقیق سے وابستہ افراد کے لیے جدید خطوط پر سیکھنے کے مواقع فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ لائبریری کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا جا رہا ہے تاکہ ڈیجیٹل لرننگ، آن لائن ریسرچ اور علمی سرگرمیوں کو فروغ مل سکے متعلقہ ادارے مقررہ ٹائم لائن کے مطابق کام مکمل کریں تاکہ یہ منصوبہ جلد عوام کے لیے فعال ہو سکے۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے واسا کے زیر تعمیر دفتر کا بھی معائنہ کیا اور جاری کام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ دفتر کی تعمیر میں معیار اور رفتار دونوں کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو نکاسی آب اور فراہمی آب کی بہتر سہولیات بروقت فراہم کی جا سکیں۔انہوں نے کہا کہ واسا کا جدید دفتر شہری مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کرے گا اور سروس ڈلیوری کو مزید مؤثر بنائے گا۔اس موقع پر ایکسین بلڈنگ میاں سجاد ہمراہ تھے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

پنجاب بھر میں ریونیو کورٹ کیسز کا اندراج RCMS کے ذریعے لازمی قرار 15 اپریل 2026 سے نئے کیسز صرف ڈیجیٹل نظام کے تحت درج ہوں گے، غیر رجسٹرڈ کیس قابلِ سماعت نہیں ہوگا

Next Post

ضلع لیہ میں خصوصی صفائی مہم تیز، سکولوں میں زیبرا کراسنگ اور شجرکاری کا آغاز وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت ڈیپ کلین مہم جاری، طلبہ کے تحفظ کیلئے سکولوں کے باہر حفاظتی اقدامات شروع

Next Post
اے ڈی سی جی لیہ شبیر احمد ڈوگر کا میٹرک امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ نقل کی روک تھام اور سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت، امتحانی عمل شفاف رکھنے پر زور

ضلع لیہ میں خصوصی صفائی مہم تیز، سکولوں میں زیبرا کراسنگ اور شجرکاری کا آغاز وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت ڈیپ کلین مہم جاری، طلبہ کے تحفظ کیلئے سکولوں کے باہر حفاظتی اقدامات شروع

Please login to join discussion

تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس، ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں طبی سہولیات بہتر بنانے کے اقدامات پر غور

جولائی 8, 2026
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

لدھانہ: پٹرول پمپ کی پیمائش میں کمی ثابت، انتظامیہ نے پمپ سیل کر دیا

جولائی 8, 2026
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

جولائی 8, 2026
تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات، لاکھوں افراد کی شرکت

تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات، لاکھوں افراد کی شرکت

جولائی 8, 2026
دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 15 سالہ نوجوان زخمی

دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 15 سالہ نوجوان زخمی

جولائی 8, 2026
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمرا نشیب، سرکاری عمارت اور اثاثوں کے ضائع ہونے کا خدشہ

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمرا نشیب، سرکاری عمارت اور اثاثوں کے ضائع ہونے کا خدشہ

جولائی 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024