layyah
بدھ, اگست 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں خصوصی صفائی مہم تیز، سکولوں میں زیبرا کراسنگ اور شجرکاری کا آغاز وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت ڈیپ کلین مہم جاری، طلبہ کے تحفظ کیلئے سکولوں کے باہر حفاظتی اقدامات شروع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 8, 2026
in لیہ
0
اے ڈی سی جی لیہ شبیر احمد ڈوگر کا میٹرک امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ نقل کی روک تھام اور سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت، امتحانی عمل شفاف رکھنے پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں دو روزہ خصوصی صفائی ستھرائی مہم جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر مختلف محکمے اپنی متعلقہ حدود میں ڈیپ کلین مہم کی کامیابی کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں سکول ایجوکیشن اتھارٹی کی طرف سے تمام سکولوں میں گراؤنڈ، گراسی پلاٹس کی بحالی، شجر کاری، صفائی ستھرائی کے علاوہ زیبرا کراسنگ لگائی جا رہی ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم ڈاکٹر محمد قیوم خان نے بتایا کہ تمام سکولوں میں خصوصی صفائی ستھرائی اور بحالی مہم کے تحت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اور سکول ہیڈز کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ کے تحفظ کے لئے سکولوں کے سامنے سڑکوں پر زیبرا کراسنگ لگوائی جا رہی ہیں اور طلبہ کو بھی ٹریفک سینس بارے آگہی دی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مہم کے تحت سکولوں میں شجر کاری بھی کی جا رہی ہے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt.newspunjab police news
Previous Post

ڈی سی لیہ کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری اور واسا دفتر کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت، جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی اہم سنگ میل قرار

Next Post

لَیَّہ میں زائدالمیعاد مشروبات فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن فتح پور ٹول پلازہ کے قریب ویئر ہاؤس پر چھاپہ، 600 لیٹر ایکسپائرڈ ڈرنکس تلف، یونٹ مالک کو 50 ہزار روپے جرمانہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ روکنے کے لیے بھاری مشینری پہنچ گئی، فلڈ پروٹیکشن بند کی تعمیر کی کوشش

اگست 23, 2026
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 شکار سیٹ اپ قبضے میں، 2 شکاریوں کو 50 ہزار جرمانہ

اگست 23, 2026
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

اگست 23, 2026
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ڈی پی او لیہ کی کوٹ سلطان میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

اگست 22, 2026
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

اگست 22, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ میں غذائی قلت کے تدارک کے لیے اقدامات، بچوں کی بہتر نشوونما پر خصوصی توجہ

اگست 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024