layyah
بدھ, اگست 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ میں زائدالمیعاد مشروبات فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن فتح پور ٹول پلازہ کے قریب ویئر ہاؤس پر چھاپہ، 600 لیٹر ایکسپائرڈ ڈرنکس تلف، یونٹ مالک کو 50 ہزار روپے جرمانہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 9, 2026
in کاروبار, لیہ
0
لَیَّہ میں زائدالمیعاد مشروبات فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن فتح پور ٹول پلازہ کے قریب ویئر ہاؤس پر چھاپہ، 600 لیٹر ایکسپائرڈ ڈرنکس تلف، یونٹ مالک کو 50 ہزار روپے جرمانہ

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)زائدالمیعاد مشروبات فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے فتح پور ٹول پلازہ کے قریب واقع ایک ویئر ہاؤس پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں زائدالمیعاد کاربونیٹڈ ڈرنکس تلف کر دیں جبکہ یونٹ مالک کو 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے فتح پور ٹول پلازہ کے قریب ویئر ہاؤس پر کارروائی کی۔ دورانِ چیکنگ ویئر ہاؤس میں بھاری مقدار میں زائدالمیعاد کاربونیٹڈ ڈرنکس کی موجودگی پائی گئی جبکہ بوتلوں کی ایکسپائری ڈیٹ کا کوئی واضح ریکارڈ بھی پیش نہ کیا جا سکا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام نے قوانین کی خلاف ورزی پر یونٹ مالک کو 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ تقریباً 600 لیٹر زائدالمیعاد مشروبات موقع پر ہی تلف کر دیے۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مشروبات یا دیگر اشیائے خورونوش خریدتے وقت ایکسپائری ڈیٹ لازمی چیک کریں تاکہ صحت کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رہا جا سکے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newslayyah newslayyah tvpunjab food athourty newspunjab govt news
Previous Post

ضلع لیہ میں خصوصی صفائی مہم تیز، سکولوں میں زیبرا کراسنگ اور شجرکاری کا آغاز وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت ڈیپ کلین مہم جاری، طلبہ کے تحفظ کیلئے سکولوں کے باہر حفاظتی اقدامات شروع

Next Post

لَیَّہ میں انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا آغاز، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا، ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں متحرک، گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ روکنے کے لیے بھاری مشینری پہنچ گئی، فلڈ پروٹیکشن بند کی تعمیر کی کوشش

اگست 23, 2026
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 شکار سیٹ اپ قبضے میں، 2 شکاریوں کو 50 ہزار جرمانہ

اگست 23, 2026
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

اگست 23, 2026
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ڈی پی او لیہ کی کوٹ سلطان میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

اگست 22, 2026
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

اگست 22, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ میں غذائی قلت کے تدارک کے لیے اقدامات، بچوں کی بہتر نشوونما پر خصوصی توجہ

اگست 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024