google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, جولائی 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ میں انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا آغاز، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا، ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں متحرک، گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 13, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
لَیَّہ میں انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا آغاز، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا، ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں متحرک، گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع لیہ میں انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا آغاز ہو گیا۔ انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کے دوران ضلع لیہ میں 4 لاکھ 35 ہزار 690 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے پلائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ام سلمیٰ، سینئر چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر آصف خان میرانی، صدر فیڈریشن آف پرائیویٹ سکول مہر شفیق تھند، متعلقہ افسران اور میڈیا نمائندگان بھی موجود تھے۔ ضلع بھر میں مہم کے دوران مجموعی طور پر 1797 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں 78 فکسڈ، 58 ٹرانزٹ پوائنٹ اور 1661 موبائل ٹیمیں شامل ہیں، جبکہ 348 ایریا انچارج مہم کی نگرانی کے فرائض انجام دیں گے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ پولیو مہم کو ہر صورت کامیاب بنایا جائے گا اور اس سلسلے میں مکمل نگرانی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی تاکہ ضلع کو پولیو فری بنایا جا سکے۔

Tags: ceo health newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab govt.news
Previous Post

لَیَّہ میں زائدالمیعاد مشروبات فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن فتح پور ٹول پلازہ کے قریب ویئر ہاؤس پر چھاپہ، 600 لیٹر ایکسپائرڈ ڈرنکس تلف، یونٹ مالک کو 50 ہزار روپے جرمانہ

Next Post

لَیَّہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب انٹر ڈویژن کرکٹ چیمپئن شپ کیلئے ڈسٹرکٹ ٹیم کے ٹرائلز مکمل اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ٹرائلز کے بعد انڈر 23 کے 10، اوپن ایج کے 4 اور انڈر 19 کے 2 کھلاڑی منتخب، لَیَّہ ٹیم 16 اپریل کو مظفرگڑھ کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی

Next Post
لَیَّہ میں انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا آغاز، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا، ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں متحرک، گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

لَیَّہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب انٹر ڈویژن کرکٹ چیمپئن شپ کیلئے ڈسٹرکٹ ٹیم کے ٹرائلز مکمل اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ٹرائلز کے بعد انڈر 23 کے 10، اوپن ایج کے 4 اور انڈر 19 کے 2 کھلاڑی منتخب، لَیَّہ ٹیم 16 اپریل کو مظفرگڑھ کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی

Please login to join discussion

تازہ ترین

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

جولائی 21, 2026
نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

جولائی 21, 2026
کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

جولائی 21, 2026
کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024