google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, جولائی 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب انٹر ڈویژن کرکٹ چیمپئن شپ کیلئے ڈسٹرکٹ ٹیم کے ٹرائلز مکمل اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ٹرائلز کے بعد انڈر 23 کے 10، اوپن ایج کے 4 اور انڈر 19 کے 2 کھلاڑی منتخب، لَیَّہ ٹیم 16 اپریل کو مظفرگڑھ کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 13, 2026
in کھیل, لیہ
0
لَیَّہ میں انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا آغاز، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا، ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں متحرک، گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب انٹر ڈویژن کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز سپورٹس کمپلیکس لیہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئے۔ ٹرائلز کے موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد بھٹی اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان موجود تھے، جن میں ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کامران حیدر، مہر مزمل، عاشو شاہ اور ملک جعفر حسین جعفری شامل تھے۔ ٹرائلز کے بعد 10 کھلاڑی انڈر 23، 4 کھلاڑی اوپن ایج اور 2 کھلاڑی انڈر 19 کیٹیگری میں منتخب کیے گئے۔ ڈسٹرکٹ لیہ کی ٹیم اپنا پہلا میچ 16 اپریل کو مظفرگڑھ کے خلاف کھیلے گی۔ اس موقع پر سید جنید شاہ گیلانی (ہاکی کوچ)، عارف چھینہ (انٹرنیشنل فٹبالر) اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdclayyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

لَیَّہ میں انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا آغاز، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا، ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں متحرک، گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

Next Post

چیئرمین بورڈ آف گورنرز/ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ڈی پی ایس بوائز ونگ لیہ کا دورہ، ادارے کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

جولائی 21, 2026
نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024