layyah
جمعہ, مئی 29, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چیئرمین بورڈ آف گورنرز/ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ڈی پی ایس بوائز ونگ لیہ کا دورہ، ادارے کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 13, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ میں انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا آغاز، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا، ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں متحرک، گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چیئرمین بورڈ آف گورنرز/ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ڈی پی ایس بوائز ونگ لیہ کا دورہ، ادارے کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور انتظامات کو سراہا۔ اس موقع پر نئے تعینات کردہ پرنسپل عثمان رشید نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یکم اپریل 2026 سے چارج سنبھالنے کے بعد ادارے کی بہتری کے لیے اقدامات اٹھائے گئے ہیں جس کے نتیجے میں نمایاں بہتری آئی ہے اور طلبہ کی تعداد 622 سے بڑھ کر 783 ہو چکی ہے جو والدین کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے نئی قیادت میں ادارے کے انتظامات اور تعلیمی اقدامات کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ شہریوں کے بچوں کے لیے ڈی پی ایس بوائز ونگ لیہ میں محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے لہٰذا والدین اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی پی ایس ایک بہترین ریکارڈ کا حامل تعلیمی ادارہ ہے اور بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے اور ان میں لیڈرشپ صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے محنت اور شفقت سے تدریسی سلسلہ جاری رکھا جائے۔دریں اثناء ڈپٹی کمشنر نے ڈی پی ایس میں قائم امتحانی سنٹر کا بھی معائنہ کیا، انتظامات کا جائزہ لیا اور طلبہ کی رول نمبر سلپس، حاضری اور دیگر سہولیات کو چیک کیا۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

لَیَّہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب انٹر ڈویژن کرکٹ چیمپئن شپ کیلئے ڈسٹرکٹ ٹیم کے ٹرائلز مکمل اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ٹرائلز کے بعد انڈر 23 کے 10، اوپن ایج کے 4 اور انڈر 19 کے 2 کھلاڑی منتخب، لَیَّہ ٹیم 16 اپریل کو مظفرگڑھ کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی

Next Post

ڈپٹی کمشنر لَیَّہ کی زیر صدارت آر ٹی اے اجلاس، اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بس اڈوں کے باقاعدہ معائنے، کرایہ نامے نمایاں آویزاں کرنے اور غیر فٹ گاڑیوں کے خلاف جامع چیکنگ مہم چلانے کی ہدایات

Next Post
لَیَّہ میں انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا آغاز، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا، ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں متحرک، گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

ڈپٹی کمشنر لَیَّہ کی زیر صدارت آر ٹی اے اجلاس، اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بس اڈوں کے باقاعدہ معائنے، کرایہ نامے نمایاں آویزاں کرنے اور غیر فٹ گاڑیوں کے خلاف جامع چیکنگ مہم چلانے کی ہدایات

Please login to join discussion

تازہ ترین

مئی 29, 2026
چوک اعظم ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح، گردوں کے مریضوں کیلئے بڑی سہولت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے سنٹر کا افتتاح کر دیا، مریضوں کو مقامی سطح پر جدید علاج میسر آئے گا

چوک اعظم ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح، گردوں کے مریضوں کیلئے بڑی سہولت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے سنٹر کا افتتاح کر دیا، مریضوں کو مقامی سطح پر جدید علاج میسر آئے گا

مئی 25, 2026
لَیّہ کی ابتدائی حلقہ بندیاں شائع، عوام کو اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے 26 مئی سے 23 جون 2026 تک اعتراضات جمع کرانے کی مہلت دے دی

لَیّہ کی ابتدائی حلقہ بندیاں شائع، عوام کو اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے 26 مئی سے 23 جون 2026 تک اعتراضات جمع کرانے کی مہلت دے دی

مئی 25, 2026
لَیّہ کے نوجوان شایان الطاف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک، کوئٹہ دھماکے کے شہید کو ہزاروں آنکھوں نے اشکبار الوداع کہا نمازِ جنازہ میں ضلعی افسران، آرمی حکام، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی

لَیّہ میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر قانونی بھٹہ جات اور پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائیاں ای پی اے ٹیم کی مختلف مقامات پر کارروائیاں، 2 بھٹہ جات کی غیر قانونی اینٹوں کی بھرائی مسمار، 20 کلوگرام سے زائد پلاسٹک بیگز ضبط

لیہ کی کلاسیکی دانش

مئی 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024