layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر لَیَّہ کی زیر صدارت آر ٹی اے اجلاس، اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بس اڈوں کے باقاعدہ معائنے، کرایہ نامے نمایاں آویزاں کرنے اور غیر فٹ گاڑیوں کے خلاف جامع چیکنگ مہم چلانے کی ہدایات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 13, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ میں انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا آغاز، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا، ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں متحرک، گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت محکمہ سیکرٹری آر ٹی اے کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/سیکرٹری آر ٹی اے شبیر احمد ڈوگر سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ٹرانسپورٹ سے متعلقہ امور، کرایہ جات، گاڑیوں کی فٹنس اور اڈوں کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے اس سلسلہ میں کسی بھی صورت مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اوورچارجنگ میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے اور اس ضمن میں سخت مانیٹرنگ کا نظام وضع کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے سیکرٹری آر ٹی اے کو ہدایت کی کہ ضلع بھر کے تمام بس اڈوں اور ویگن اسٹینڈز کا باقاعدگی سے معائنہ کیا جائے اور وہاں پر مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کو بہتر بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ گاڑیوں کی فٹنس کو یقینی بنانے کے لیے جامع چیکنگ مہم چلائی جائے تاکہ کسی بھی غیر فٹ یا خستہ حال گاڑی کو سڑک پر آنے کی اجازت نہ ہو۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ کرایہ نامے واضح جگہ آویزاں کیا جائے تاکہ مسافروں کو مقررہ کرایوں سے آگاہی حاصل ہو سکے گاڑیوں میں اوورلوڈنگ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانے اور عوام کو محفوظ، باوقار اور معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام متعلقہ ادارے مربوط انداز میں کام کریں اور اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں تاکہ حکومتی ویژن کے مطابق عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

چیئرمین بورڈ آف گورنرز/ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ڈی پی ایس بوائز ونگ لیہ کا دورہ، ادارے کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

Next Post

خیرپور کا خاموش قتل۔ مرتی انسانیت کی آخری چیخ

Next Post
خیرپور کا خاموش قتل۔ مرتی انسانیت کی آخری چیخ

خیرپور کا خاموش قتل۔ مرتی انسانیت کی آخری چیخ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024