layyah
بدھ, اگست 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب بھر میں ریونیو کورٹ کیسز کا اندراج RCMS کے ذریعے لازمی قرار 15 اپریل 2026 سے نئے کیسز صرف ڈیجیٹل نظام کے تحت درج ہوں گے، غیر رجسٹرڈ کیس قابلِ سماعت نہیں ہوگا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 8, 2026
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے کہا ہے کہ بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ریونیو کورٹ منیجمنٹ سسٹم ( RCMS) کے ذریعہ ریونیو کورٹ کیسز کا لازمی اندراج کا طریقہ کار متعارف کروا دیا ہے۔ ریونیو کورٹس مینجمنٹ سسٹم (RCMS) نامی ایک ڈیجیٹل نظام تیار کیا گیا ہے اور اسے نافذ کیا جا رہا ہے تاکہ صوبہ بھر میں ریونیو عدالتوں کے کیسز کے انتظام میں شفافیت، کارکردگی اور معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔ اے ڈی سی آر نے کہا ہے کہ 15 اپریل 2026 سے تمام نئے ریونیو کورٹ کیسز لازمی طور پر RCMS کے ذریعے ہی درج کیے جائیں گے۔ کوئی بھی کیس اس وقت تک قابلِ سماعت یا زیرِ کارروائی نہیں ہوگا جب تک اسے مذکورہ نظام کے ذریعے باقاعدہ طور پر درج نہ کیا گیا ہو۔ مزید وضاحت کی جاتی ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی بھی اپیلیٹ عدالت ایسے کیس کو قبول یا سماعت کے لیے منظور نہیں کرے گی جس میں نچلی عدالت کا فیصلہ RCMS کے ذریعے تیار نہ کیا گیا ہو۔

Tags: adcr newscm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

اے ڈی سی جی لیہ شبیر احمد ڈوگر کا میٹرک امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ نقل کی روک تھام اور سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت، امتحانی عمل شفاف رکھنے پر زور

Next Post

ڈی سی لیہ کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری اور واسا دفتر کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت، جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی اہم سنگ میل قرار

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ روکنے کے لیے بھاری مشینری پہنچ گئی، فلڈ پروٹیکشن بند کی تعمیر کی کوشش

اگست 23, 2026
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 شکار سیٹ اپ قبضے میں، 2 شکاریوں کو 50 ہزار جرمانہ

اگست 23, 2026
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

اگست 23, 2026
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ڈی پی او لیہ کی کوٹ سلطان میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

اگست 22, 2026
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

اگست 22, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ میں غذائی قلت کے تدارک کے لیے اقدامات، بچوں کی بہتر نشوونما پر خصوصی توجہ

اگست 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024