layyah
بدھ, اگست 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اے ڈی سی جی لیہ شبیر احمد ڈوگر کا میٹرک امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ نقل کی روک تھام اور سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت، امتحانی عمل شفاف رکھنے پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 8, 2026
in لیہ
0
اے ڈی سی جی لیہ شبیر احمد ڈوگر کا میٹرک امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ نقل کی روک تھام اور سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت، امتحانی عمل شفاف رکھنے پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر نے میٹرک سالانہ امتحانات کے سلسلہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ماڈل امتحانی مرکز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔اے ڈی سی جی نے امتحانی کمروں کا معائنہ کیا اور ڈیوٹی پر موجود عملہ کی کارکردگی کو چیک کیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے سکیورٹی انتظامات اور امتحانی ضابطہ کار پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ امتحانات کے دوران نظم و ضبط کو برقرار رکھا جائے نقل کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات یقینی بنائے جائیں تمام انتظامات کو بہتر انداز میں جاری رکھا جائے تاکہ امتحانی عمل شفاف اور پرامن طریقہ سے مکمل ہو سکے۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

چوک اعظم پولیس کی کارروائی، اسلحہ ناجائز رکھنے والے دو ملزمان گرفتار پستول معہ راؤنڈ برآمد، مقدمات درج — شرپسند عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

Next Post

پنجاب بھر میں ریونیو کورٹ کیسز کا اندراج RCMS کے ذریعے لازمی قرار 15 اپریل 2026 سے نئے کیسز صرف ڈیجیٹل نظام کے تحت درج ہوں گے، غیر رجسٹرڈ کیس قابلِ سماعت نہیں ہوگا

Next Post

پنجاب بھر میں ریونیو کورٹ کیسز کا اندراج RCMS کے ذریعے لازمی قرار 15 اپریل 2026 سے نئے کیسز صرف ڈیجیٹل نظام کے تحت درج ہوں گے، غیر رجسٹرڈ کیس قابلِ سماعت نہیں ہوگا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ روکنے کے لیے بھاری مشینری پہنچ گئی، فلڈ پروٹیکشن بند کی تعمیر کی کوشش

اگست 23, 2026
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 شکار سیٹ اپ قبضے میں، 2 شکاریوں کو 50 ہزار جرمانہ

اگست 23, 2026
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

اگست 23, 2026
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ڈی پی او لیہ کی کوٹ سلطان میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

اگست 22, 2026
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

اگست 22, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ میں غذائی قلت کے تدارک کے لیے اقدامات، بچوں کی بہتر نشوونما پر خصوصی توجہ

اگست 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024