لیہ میں زیرو ویسٹ صفائی مہم جاری، ڈسٹ بن اور کنٹینرز کی تنصیب تیز،وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی زیر نگرانی ضلع بھر میں صفائی آپریشن، مشینری سے کوڑا اٹھانے اور پانی کا چھڑکاؤ جاری ہے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوا ز شریف کے احکامات پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب ...







