layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

انسدادِ ڈینگی کے لیے محکمے متحرک، مشترکہ حکمت عملی پر زور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس، سرکاری و نجی اداروں کو صفائی کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 6, 2025
in لیہ
0
انسدادِ ڈینگی کے لیے محکمے متحرک، مشترکہ حکمت عملی پر زور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس، سرکاری و نجی اداروں کو صفائی کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیراحمدڈوگر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میںچیف ایگزیکٹوآفیسرصحت ڈاکٹرشاہدریاض ودیگر محکموں کے فوکل پرسن موجودتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیراحمدڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انسداد ڈینگی کے لئے تمام سرکاری محکمے باہمی رابطہ کے ذریعے کام کریں۔ا نہو ں نے کہاکہ بہترین حکمت عملی کے ذریعے ہی سرکاری رہائش گاہوں،گھروں ،تعلیمی و نجی اداروں، دفاتر کو صاف ستھراءرکھا جاسکتا ہے گھروں میںپودوں کی کیاریوں ،گملوں،ہمہ قسمی کولر،چھتوں میں پانی کھڑا رہنے سے ڈینگی مچھر کے پھیلاو کا سبب بن سکتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ تمام سرکاری محکمے مربوط حکمت عملی کے تحت انسداد ڈینگی کے لیے کام کریں۔اس موقع پرچیف ایگزیکٹوآفیسرصحت ڈاکٹرشاہدریاض نے بریفنگ دی

Tags: adcg layyahinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu news
Previous Post

قیمتوں میں خود ساختہ اضافے پر کریک ڈاؤن، گران فروشوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی: شاہد ملک

Next Post

امتحانات کی شفافیت اولین ترجیح، مراکز پر سخت نگرانی جاری: ثناءاللہ ہنجرا، گورنمنٹ بوائز کالج چوبارہ کا دورہ، انتظامات، حاضری اور سہولیات کا جائزہ، امتحانی شفافیت پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024