لیہ میں ستھرا پنجاب پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس، اے ڈی سی آر محمد شاہد ملک کی زیر صدارت صفائی، تجاوزات، وال چاکنگ اور سٹریٹ لائٹس کی بحالی سمیت اہم ہدایات جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت ستھراءپنجاب کے بارے اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ...






