لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لیہ کی کاروائی ،سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار ،کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لیہ کے اے ایس آئی نذیر احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سلیم عرف حاجی کو گرفتار کر لیا ،اے کیٹگری کا اشتہاری ملزم ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھا،ملزم کو مزید قانونی کاروائی کےلئے تھانہ پیر جگی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

