نوجوانوں کی صحت اور بہتر مستقبل کے لیے “بہتر قدم” مہم کا آغاز، لیہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد، والدین بننے کی ذمہ داری، زچہ و بچہ کی صحت اور خاندانی منصوبہ بندی پر نوجوانوں کو آگاہی دی جائے گی
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) نوجوانوں میں صحت مندانہ طرزِ زندگی، ذمہ دار والدین بننے کے شعور اور زچہ ...







