layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا بہادر ڈیجیٹل لا ئبریری کا اچانک دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 2, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا بہادر ڈیجیٹل لا ئبریری کا اچانک دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا بہادر ڈیجیٹل لا ئبریری کا اچانک دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے لائبریری کی بحالی کے لیے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے تزئین و آرائش، گراسی پلاٹس کی بہتری، آڈیٹوریم پر جاری کام، کتابوں کی دستیابی، کمپیوٹرز اور فرنیچر کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ لائبریری شہر کو منفرد پہچان دیتی ہیں۔ بہادر ڈیجیٹل لائبریری اہلیان لیہ کے لئے ایک قیمتی تحفہ ہے۔ لائبریری کی بحالی کے تمام کام جلد از جلد مکمل کیے جائیں اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جدید سہولیات سے آراستہ لائبریری طلبہ اور شہریوں کے لیے علم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ لائبریری میں نئی کتب کا اضافہ کیا جائے، کمپیوٹر لیب کو فعال رکھا جائے اور قارئین کو بہترین ماحول کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سہولت سے مستفید ہو سکیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ لائبریری کے آڈیٹوریم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جائے تاکہ ادبی و علمی تقریبات کا انعقاد ہو سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر لائبریری فرنیچر کی کوالٹی کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ لائبریری کے تمام گراسی پلاٹس کو منفرد سایہ دار درختوں اور پھولدار پودوں سے سجایا جائے اور ان کی تواتر سے آبیاری کی جائے۔ اس موقع پر ایکسیئن بلڈنگ میاں سجاد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسحاق کھیرانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab govt.news
Previous Post

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی ریٹائرمنٹ قریب، کارکردگی سروے میں ملک مبشر احمد خان 70.40٪ کے ساتھ سرفہرست قرار

Next Post

تھانہ چوک اعظم پولیس کا اسلحہ ناجائز کی روک تھام کےلئے کاروائیوں کا سلسلہ جاری

Next Post
تھانہ چوک اعظم پولیس کا اسلحہ ناجائز کی روک تھام کےلئے کاروائیوں کا سلسلہ جاری

تھانہ چوک اعظم پولیس کا اسلحہ ناجائز کی روک تھام کےلئے کاروائیوں کا سلسلہ جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024