لیہ میں سبسڈی پر زرعی مشینری کی قرعہ اندازی، 325 کاشتکار خوش نصیب قرار،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ایگری کلچرل فارم میکنائزیشن پروگرام کے تحت 19 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے جدید زرعی آلات کی فراہمی—کاشتکاروں نے بھرپور شرکت کی
لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شعبہ زراعت کے لیے انقلابی ...








