ڈسٹرکٹ اسسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا اجلاس،120 فزیکل اور دماغی امراض کی درخواستوں پر غور،75 افراد کوخصوصی افراد قرار ،10درخواستیں مسترد ، 35 درخواست گزار غیر حاضر
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ اسسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا اجلاس ڈی ایچ کیوہسپتال ...