layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا تعلیمی قدم: لیہ کے 798 اسکولوں میں سی ایم نیوٹریشن پروگرام کا آغاز،99 ہزار سے زائد طلبہ کو دودھ اور بسکٹ فراہم کیے جائیں گے، خالی پیک کی ری سائیکلنگ سے حاصل آمدن متعلقہ اسکول پر خرچ ہوگی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 2, 2025
in لیہ
0
وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا تعلیمی قدم: لیہ کے 798 اسکولوں میں سی ایم نیوٹریشن پروگرام کا آغاز،99 ہزار سے زائد طلبہ کو دودھ اور بسکٹ فراہم کیے جائیں گے، خالی پیک کی ری سائیکلنگ سے حاصل آمدن متعلقہ اسکول پر خرچ ہوگی


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے سکول میل پروگرام کے لئے ضلع لیہ کے 798 سکول منتخب۔ منتخب سکولوں میں زیر تعلیم 99 ہزار سے زائد طلبہ کو سی ایم سکول نیوٹریشن پروگرام شروع کے تحت دودھ اور بسکٹ فراہم کیے جائیں گے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت سکول ایجوکیشن اتھارٹی کے جائزہ اجلاس میں بتائی گئی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیر احمدڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان،سی ای او تعلیم ڈاکٹرعبدالقیوم ،ڈی ای او گل شیر، زونل منیجر فوجی فوڈزفرقان علی ، ڈسٹرکٹ منیجر محمدذیشان ودیگر موجودتھے۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سرکاری سکولوں کے طلبہ کی تعلیم اور فلاح و بہبود کے لیے قابلِ ستائش اقدامات اُٹھا رہی ہیں۔ مفت داخلہ، مفت کتابیں، مفت یونیفارم اور دیگر سہولیات کی فراہمی اُن کے ویژن کا حصہ ہیں تاکہ بچوں کو معیاری تعلیم اور بہتر مواقع میسر آئیں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعلی کی ہدایت پرضلع لیہ میںسی ایم سکول نیوٹریشن پروگرام شروع کیاجارہا ہے جس سے ضلع لیہ کے طلبہ بھی مستفیدہوں گے ۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ طلبہ کو غذائیت سے بھرپور دودھ کا پیک دیاجائے گا بچے دودھ کا خالی پیک سکول میں جمع کرائیں گےخالی رئیپرز کی ری سائیکلنگ سے ہونے والی آمدن متعلقہ سکول پر ہی خرچ کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ یہ پروگرام نہ صرف بچوں کی جسمانی نشوونما اور ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنائے گا بلکہ اُن میں صحت مند سرگرمیوں کا رجحان بھی پیدا کرےگا۔

Tags: dc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

فخرِ لیہ باکسر محمد علی ایشین ٹائٹل کی دوڑ میں، ڈی پی او محمد علی وسیم کی نیک خواہشاتڈبلیو بی سی ایشیا ویلٹر ویٹ فائنل 5 اکتوبر کو مانچسٹر میں، پاکستانی باکسر شوگر کے مرض کے باوجود عالمی اعزاز کے قریب

Next Post

عوامی خدمت حکومت کی ترجیح: "آسان رسائی، مسائل کم” کاؤنٹر پر شہریوں کے مسائل فوری حل ،اسسٹنٹ کمشنر محبوب اقبال ہنجرا کا شہریوں سے براہِ راست رابطہ، دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت ختم

Next Post
عوامی خدمت حکومت کی ترجیح: "آسان رسائی، مسائل کم” کاؤنٹر پر شہریوں کے مسائل فوری حل ،اسسٹنٹ کمشنر محبوب اقبال ہنجرا کا شہریوں سے براہِ راست رابطہ، دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت ختم

عوامی خدمت حکومت کی ترجیح: "آسان رسائی، مسائل کم" کاؤنٹر پر شہریوں کے مسائل فوری حل ،اسسٹنٹ کمشنر محبوب اقبال ہنجرا کا شہریوں سے براہِ راست رابطہ، دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024