لیہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، تین شراب فروش گرفتارڈی پی او محمد علی وسیم کے ویژن کے مطابق تھانہ صدر پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 44 لیٹر شراب برآمد، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی ا و لیہ محمد علی وسیم کے ویژن کی روشنی میں لیہ ...








