layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پیرا فورس مکمل فعال، عوامی مسائل کے حل کے لیے کمانڈ پریڈ کی تقریبڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا خطاب، ذخیرہ اندوزی، تجاوزات اور ناجائز قبضہ کے خاتمے کو بنیادی ہدف قرار دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 1, 2025
in لیہ
0
پیرا فورس مکمل فعال، عوامی مسائل کے حل کے لیے کمانڈ پریڈ کی تقریبڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا خطاب، ذخیرہ اندوزی، تجاوزات اور ناجائز قبضہ کے خاتمے کو بنیادی ہدف قرار دیا


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوامی خدمت کے مشن کا ایک اور کامیاب دن۔ ضلع بھر میں پیرا فورس مکمل فعال کر دی گئی ۔ سپورٹس کمپلیکس لیہ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی فورس (پیرا)کی کمانڈ پریڈ (سلامی) کی تقریب منعقد ہوئی۔ پیرافورس کے چاک و چوبند دستے نے ڈپٹی کمشنر/ چیئر پرسن پیرا فورس امیرا بیدار کو سلامی پیش کی۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان ایس ڈی ای او فہد نور، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد بھٹی اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق عوامی مسائل کے حل کے لئے پیرا فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے پیرا فورس ضلعی انتظامیہ کا دست بازو بن کر کام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ گراں فروشی، ذخیرہ اندوزی، تجاوزات اور ناجائز قبضہ کا خاتمہ پیرا فورس کا بنیادی ٹارگٹ ہیں پیرا فورس قانون کی عملداری، شفافیت اور انصاف کی فوری فراہمی کے فرائض بھی انجام دے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوام کے زمینوں کے معاملات خصوصاً ناجائز قبضہ واگزاری کو مختصر وقت میں حل کیا جائے گاپیرا فورس سے عوام کو توقعات وابستہ ہیں لہٰذ جوان بلا امتیاز لوگوں کی خدمت کریں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے وژن کے مطابق عوام کا تحفظ اور خدمت یقینی بنائی جائے تاکہ عوام کا اداروں پر اعتماد بحال ہو اور انہیں احساس تحفظ اطمینان حاصل ہو۔ تقریب کے اختتام پر قومی ترانہ پڑھا گیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی، 8030 بیگ برآمدڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پیرا فورس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی، مزید قانونی کارروائی جاری

Next Post

ڈرگ کنٹرول بورڈ اجلاس، 7 کیسز ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ ،شبیراحمد ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس، 5 کیسز پر وارننگ، 3 کیسز کا دوبارہ معائنہ، اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی پر زور

Next Post
ڈرگ کنٹرول بورڈ اجلاس، 7 کیسز ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ ،شبیراحمد ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس، 5 کیسز پر وارننگ، 3 کیسز کا دوبارہ معائنہ، اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی پر زور

ڈرگ کنٹرول بورڈ اجلاس، 7 کیسز ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ ،شبیراحمد ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس، 5 کیسز پر وارننگ، 3 کیسز کا دوبارہ معائنہ، اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024