layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈرگ کنٹرول بورڈ اجلاس، 7 کیسز ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ ،شبیراحمد ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس، 5 کیسز پر وارننگ، 3 کیسز کا دوبارہ معائنہ، اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 1, 2025
in لیہ
0
ڈرگ کنٹرول بورڈ اجلاس، 7 کیسز ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ ،شبیراحمد ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس، 5 کیسز پر وارننگ، 3 کیسز کا دوبارہ معائنہ، اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیرا حمدڈوگر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس کے دوران 5 کیسز پر وارننگ جاری کی گئی، 7کیسز کو ڈرگ کورٹ بھجوانے، 3کیسز کا دوبارہ معائنہ کرنے کے فیصلے کیے گئے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیرا حمدڈوگرنے کہاکہ ڈرگ انسپکٹرز تمام میڈیکل اسٹورز اور ادویات ساز کمپنیوں کی سخت نگرانی کریں۔ انہوں نے کہا کہ اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے درست ریکارڈ مرتب نہ کرنے والے میڈیکل اسٹور مالکان کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے اور ہر میڈیکل اسٹور پر کوالیفائیڈ پرسن کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو معیاری، محفوظ اور مؤثر ادویات کی فراہمی ممکن ہو سکےحکومت پنجاب کی ہدایات کے تحت اتائیت کے مکمل خاتمے تک یہ مہم تسلسل کے ساتھ جاری رہے گی۔اجلاس میں ڈاکٹرمحمدیونس کلیہ،ڈاکٹرعبدالعزیز، ڈرگ کنٹرولر عدنان کمال ،سیکرٹری بورڈ عامر شکیل گورمانی موجودتھے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پیرا فورس مکمل فعال، عوامی مسائل کے حل کے لیے کمانڈ پریڈ کی تقریبڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا خطاب، ذخیرہ اندوزی، تجاوزات اور ناجائز قبضہ کے خاتمے کو بنیادی ہدف قرار دیا

Next Post

سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم اور صاف ماحول کے لیے اقدامات جاری، اے ای او محمد رمضان تھند کا اسکول 132 ٹی ڈی اے کا دورہ، تدریسی سرگرمیوں اور صفائی ستھرائی کا جائزہ، پانچ رنگوں کے ڈسٹ بن فراہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024