layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم اور صاف ماحول کے لیے اقدامات جاری، اے ای او محمد رمضان تھند کا اسکول 132 ٹی ڈی اے کا دورہ، تدریسی سرگرمیوں اور صفائی ستھرائی کا جائزہ، پانچ رنگوں کے ڈسٹ بن فراہم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 1, 2025
in لیہ
0
سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم اور صاف ماحول کے لیے اقدامات جاری، اے ای او محمد رمضان تھند کا اسکول 132 ٹی ڈی اے کا دورہ، تدریسی سرگرمیوں اور صفائی ستھرائی کا جائزہ، پانچ رنگوں کے ڈسٹ بن فراہم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کے احکامات اورسی ای او تعلیم عبدالقیوم کی ہدایت اے ای او محمد رمضان تھند نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول 132ٹی ڈی اے میں مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا۔انہوں نے اساتذہ سے تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے گفتگو کیاور طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کرنے پر زور دیا۔محمد رمضان تھند نے اسکول کی صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اور حکومتی ہدایت کے مطابق پانچ رنگوں کے ڈسٹ بن رکھوائے۔ اس موقع پر انہوں نے طلباءاآگاہی دیتے کہاکہ صاف ستھرا ماحول نہ صرف صحت کے لیے ضروری ہے بلکہ ذمہ دار شہری ہونے کی علامت بھی ہے۔انہوں نے اساتذہ کی حاضری، تدریسی سرگرمیوں اور بچوں کی کڈز ایکٹیویٹیز کا بھی جائزہ لیا اور مجموعی طور پر کارکردگی کو سراہا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈرگ کنٹرول بورڈ اجلاس، 7 کیسز ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ ،شبیراحمد ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس، 5 کیسز پر وارننگ، 3 کیسز کا دوبارہ معائنہ، اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی پر زور

Next Post

انسداد ڈینگی مہم میں تیزی، ہاٹ سپاٹس کی مانیٹرنگ کے احکامات، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی زیر صدارت اجلاس، لاروے کی تلفی اور پانی کے ذخیرے کی روک تھام کے لیے ہدایات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024