حافظ غلام محی الدین چیئرمین پنجاب ٹیچرز الائنس، پنجاب نے تعلیمی اداروں کی نجکاری، TNA کےنام سے زمینی حقائق کے برعکس اساتذہ کے امتحان اور طلباء کے تعلیمی سال ضائع ہونے کے خدشہ کی صورتحال سے متعلق وزیراعلی پنجاب، وزیر تعلیم سکول پنجاب اور سیکرٹری تعلیم پنجاب کو کھلا خط لکھ دیا
ملتان ( لیہ ٹی وی) حافظ غلام محی الدین چیئرمین پنجاب ٹیچرز الائنس، پنجاب نے تعلیمی اداروں کی نجکاری، TNA ...