2025گزر گیا ،لیہ کے بڑے منصوبے ادھورے،نہ ایم ایم روڈ ، نہ لیہ تونسہ پل، نہ ڈیجیٹل لائبریری فعال ہوئی نہ جنرل ہسپتال،پارلیمنٹیرین بھی اسمبلی میں عوام کی آواز بلند نہ کر سکے،ضلعی حکام کے مطابق 2025 کے مکمل اور جاری ترقیاتی منصوبے آئندہ برسوں میں لیہ کی معاشی و سماجی ترقی کی بنیاد ثابت ہوں گے
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)سال 2025 ضلع لیہ کے لیے ترقی کے اعتبار سے ایک بھرپور اور نتیجہ خیز سال ...






