layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ کے گورنمنٹ پرائمری اسکول ڈڈھے والا میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، 6 افراد متاثر، چار بچے اور دو اساتذہ زخمی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو ٹی ایچ کیو چوبارہ منتقل کر دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 9, 2026
in لیہ
0
ضلع لیہ کے گورنمنٹ پرائمری اسکول ڈڈھے والا میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، 6 افراد متاثر، چار بچے اور دو اساتذہ زخمی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو ٹی ایچ کیو چوبارہ منتقل کر دیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ پرائمری اسکول ڈڈھے والا، ٹرکو اڈہ، چوبارہ روڈ پر شہد کی مکھیوں کے اچانک حملے سے اسکول میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے میں چار بچے اور دو اساتذہ شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے متاثر ہوئے۔اسکول کے احاطے میں موجود درخت پر بیٹھی شہد کی مکھیوں نے اچانک بچوں اور اساتذہ پر حملہ کر دیا ہے۔ ریسکیو1122 عملہ موقع پر پہنچا تو متاثرہ افراد کو دس سے بارہ شہد کی مکھیوں نے کاٹ رکھا تھا۔ ریسکیو 1122عملے نے فوری طورابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ 4 متاثرین کو مزید علاج کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوبارہ منتقل کر دیا گیا، جبکہ دو بچوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ریسکیو1122 عملے کے مطابق شہد کی مکھیاں سکول میں موجود درخت پر بیٹھی تھیں جو اچانک اُڑ کر حملہ آور ہو گئیں۔ بروقت طبی امداد کے باعث تمام متاثرین کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Tags: CHAIRMAN PTICMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvrescu 1122 news
Previous Post

تھانہ چوک اعظم پولیس کی بڑی کامیابی، دوہرے قتل کیس میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

Next Post

غیر قانونی سمز کے اجرا کا معاملہ، صوبائی محتسب پنجاب لیہ کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات کو دوسرا نوٹس، 45 دن میں رپورٹ طلب، 82 روز گزرنے کے باوجود جواب جمع نہ کرایا جا سکا، عدم تعمیل مس کنڈکٹ قرار،ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024