layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ چوک اعظم پولیس کی بڑی کامیابی، دوہرے قتل کیس میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 9, 2026
in لیہ
0

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوک اعظم پولیس کی بڑی کامیابی، دوہرے قتل کیس میں ملوث 6 ملزمان گرفتار ، گرفتار ہونے والے ملزمان میں رحیم خان ، جمعہ خان ، ثناء اللہ خان ، شہباز ، ذیشان اور عامر شامل ہیں،ملزمان سے آلہ قتل اسلحہ ناجائز پسٹل 03 عددبھی برآمد کر لئے گئے،ملزمان نے ذاتی رنجش کی بنا پر چند روز قبل لڑائی جھگڑے کے دوران شہزاد گجر اور قاسم خان کو فائر کرکے قتل کیا تھا ، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، مقدمے کو میرٹ پر یکسو کیا جائے گا، ملوث افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی،قصور وار ملزمان کو عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔

Tags: CMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

تھا نہ فتح پور کی معیاری تفتیش،منشیات فروش کو 9سال قید اور جرمانہ کی سزا

Next Post

ضلع لیہ کے گورنمنٹ پرائمری اسکول ڈڈھے والا میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، 6 افراد متاثر، چار بچے اور دو اساتذہ زخمی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو ٹی ایچ کیو چوبارہ منتقل کر دیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024