لیہ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، فٹ پاتھوں اور سڑکوں سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا دی گئیں، کوٹ سلطان میں پیرا فورس کے ایس ڈی ای او فہد نور کی نگرانی میں کارروائی، دکانداروں کو مستقل طور پر تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ...







