layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لاہور میں نومبر میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر خصوصی انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی جس میں 15 سال کے لڑکے لڑکیوں کو پولیو کے خلاف مدافعتی ویکسین دی جائے گی عظمیٰ کاردار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 16, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
ضلع لاہور میں نومبر میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر خصوصی انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی جس میں 15 سال کے لڑکے لڑکیوں کو پولیو کے خلاف مدافعتی ویکسین دی جائے گی عظمیٰ کاردار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیو فری پنجاب کا ٹارگٹ مقرر کیا ہے۔ انسداد پولیو مہم کی کڑی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ پنجاب کے بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانے کے لئے بین الصوبائی ٹرانزٹ پوائنٹس پر بھی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ ضلع لیہ کے عوام خوش قسمت ہیں کہ ان کے بچے پولیو سے محفوظ ہیں۔ لیہ کی ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت کی ٹیمیں اور پولیو ورکرز ضلع کو پولیو فری رکھنے پر مبارکباد اور شاباش کے مستحق ہیں۔ یہ بات وزیر اعلیٰ پنجاب کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو مہم عظمیٰ کاردار نے ڈی سی آفس کمیٹی روم میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار، اے ڈی سی آر شاہد ملک، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض موجود تھے۔ فوکل پرسن وزیر اعلیٰ پنجاب عظمیٰ کاردار نے کہا کہ ضلع لاہور میں نومبر میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر خصوصی انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی جس میں 15 سال کے لڑکے لڑکیوں کو پولیو کے خلاف مدافعتی ویکسین دی جائے گی اور یہ سلسلہ بتدریج پورے پنجاب تک بڑھایا جائے گا۔ عظمیٰ کاردار نے کہا کہ رواں سال پنجاب میں پولیو کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے جس میں بچے کی عمر 8 سال بتائی گئی ہے جس کے بعد 15 سال کے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی عوامی آگہی مہم میں میڈیا کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور حکومت پنجاب کی طرف سے بچوں کی بہتر نشو نما اور صحت مند زندگی کیلئے شروع کی جانے والی مہم میں میڈیا اپنا بہترین کردار ادا کرے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری

Next Post

چوبارہ: اے سی ندیم ارشد کا پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، بچوں کی فنگرمارکنگ چیک، ہر بچے تک پولیو کے قطرے پہنچانا اولین ترجیح ہے، صحرائی علاقوں اور جھونپڑیوں میں رہائش پذیر خاندانوں پر خصوصی فوکس کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024