لیہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، تین ملزمان گرفتارتھانہ فتح پور اور پٹرولنگ پولیس قاضی آباد کی مشترکہ کارروائیاں؛ 12 بوتل ولائتی شراب اور 1050 گرام ہیروئن برآمد، مقدمات درج
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)معاشرے کو منشیات کے ناسور سے پاک کرنے کے لیے لیہ پولیس کی منشیات فروشوں کے ...






