لیہ: محکمہ وائلڈ لائف کا دریائے سندھ پر گرینڈ آپریشن، فالکن کے 4 غیر قانونی شکاری گرفتار، ڈسٹرکٹ ریڈ سکواڈ کی کارروائی میں جال، کبوتر اور دیگر سامان برآمد؛ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) فالکن کے غیر قانونی شکاریوں کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف کا گرینڈ آپریشن۔ ضلع لیہ میں ...















