layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: سرکاری سکولوں میں طلبہ کونسل انتخابات، بچوں میں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کا عملی مظاہرہ، 124-ٹی ڈی اے پرائمری سکول میں جمہوری عمل کے تحت الیکشن مکمل، سی ای او تعلیم محمد قیوم خان اور اے ای او رمضان تھند کی زیر نگرانی سرگرمیاں جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 17, 2025
in لیہ
0
لیہ: سرکاری سکولوں میں طلبہ کونسل انتخابات، بچوں میں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کا عملی مظاہرہ، 124-ٹی ڈی اے پرائمری سکول میں جمہوری عمل کے تحت الیکشن مکمل، سی ای او تعلیم محمد قیوم خان اور اے ای او رمضان تھند کی زیر نگرانی سرگرمیاں جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن سرکاری سکول معیاری سکول کے سلسلہ میں بچوں میں قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے گورنمنٹ پرائمری اسکول چک نمبر 124 ٹی ڈی اے میں طلبہ اسکول کونسل کے انتخابات نہایت خوش اسلوبی سے منعقد ہوئے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم محمد قیوم خان کی زیر قیادت محکمہ تعلیم میں ہم نصابی سرگرمیاں جاری ہیں۔اس سلسلہ میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر رمضان تھند(تعلیم مرکز لیہ 1) کی زیر نگرانی طلبہ کو سکول کونسل کے ذریعے جمہوری عمل، قیادت، نظم و ضبط اور ذمہ داری کی اہمیت سے آگاہی دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اسکول کونسل کے انتخابات بچوں میں خوداعتمادی، فیصلہ سازی اور قیادت کے اوصاف پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں اور یہی بچے مستقبل کے ذمہ دار شہری بنیں گے۔ اس موقع پر پروگرام کے انچارج نعمان سعید کی محنت اور راہنمائی کو سراہا گیا۔ اس موقع پر والدین نے کہا کہ اساتذہ اور انتظامیہ کی ایسی مثبت کاوشیں ضلع بھر میں تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ منتخب ہونے والے طلبہ نے عزم کیا کہ وہ اسکول کے نظم و ضبط، صفائی ستھرائی، تعلیمی ماحول کی بہتری اور ساتھی طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے سرگرم کردار ادا کریں گے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پنجاب پولیس کے بہادر سپوت انسپکٹر سلامت علی شہید کی برسی ،لیہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نےشہیدکی قبر پرحاضری دی

Next Post

لیہ: ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کا جائزہ اجلاس، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی حکومت پنجاب کا وژن ہے، عوامی نمائندہ اداروں سے ترقی و خدمت کا نیا دور شروع ہوگا

Next Post
لیہ: سرکاری سکولوں میں طلبہ کونسل انتخابات، بچوں میں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کا عملی مظاہرہ، 124-ٹی ڈی اے پرائمری سکول میں جمہوری عمل کے تحت الیکشن مکمل، سی ای او تعلیم محمد قیوم خان اور اے ای او رمضان تھند کی زیر نگرانی سرگرمیاں جاری

لیہ: ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کا جائزہ اجلاس، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی حکومت پنجاب کا وژن ہے، عوامی نمائندہ اداروں سے ترقی و خدمت کا نیا دور شروع ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024