گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 139A/TDA لیہ میں داخلہ آگاہی واک کا انعقاد پرنسپل مہر عبدالمجید ونجھیرا کی قیادت میں والدین اور اہل علاقہ کی شرکت، سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کیلئے داخلہ مہم تیز
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایات کے تحت صوبہ ...








