google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لَیَّہ کے 78 سرکاری سکولوں میں سولر سسٹم فعال، مزید 10 سکولوں میں تنصیب کا فیصلہ گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول لَیَّہ میں افتتاحی تقریب، سی ای او تعلیم ڈاکٹر عبد القیوم خان نے ربن کاٹ دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 13, 2026
in لیہ
0
ذوالفقار صابر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا حکومت پنجاب کا تقرر نامہ جاری، نئے اسسٹنٹ کمشنر نے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ میں سرکاری تعلیمی اداروں میں انقلابی اقدامات کا سلسلہ جاری، سی ای او تعلیم ڈاکٹر عبد القیوم خان کی کاوشوں سے 78 سکولوں میں سولر سسٹم تنصیب کے بعد فعال کردئیے گئے ، گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول لیہ میں سولر سسٹم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ڈاکٹر محمد قیوم خان نے ربن کاٹ کر افتتاح کیا، افتتاح کے موقع پر ڈی ای او ندیم نذیر، پرنسپل راشدہ اشرف سمیت دیگر سکولوں کی ہیڈ مسٹریس بھی موجود تھیں۔ سی ای او تعلیم ڈاکٹر محمد قیوم خان نے اب تک ضلع لیہ کے 78 سرکاری سکولوں میں سولر سسٹم فعال کردئیے گئے ہیں اور آئندہ ہفتے تک مزید دس سکولوں میں سولر سسٹم فعال کردئیے جائیں گے، انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن ، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان کے اقدامات کی روشنی اور ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی قیادت میں سرکاری سکولوں کو معیاری نہیں بلکہ بہت معیاری بنایا جارہا ہے، سرکاری سکولوں میں بجلی بل کی بچت سے این ایس بی کی رقم دیگر سہولیات کی مزید بہتری پر پر توجہ دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام سرکاری سکولوں میں سولر سسٹم تعلیم دوست شخصیات ، سابق اور موجودہ ٹیچرز، پرانے طالب علموں کے تعاون سے لگائے جارہے ہیں جو خوش آئند اقدام ہے، پرنسپل راشدہ اشرف کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی اسکول میں سولر سسٹم کی تنصیب سے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے ساتھ بجلی کے بل میں بچت ہوگی جس کی رقم طالبات کے تعلیمی اخراجات پر خرچ کی جائے گی، انہوں نے سی ای او تعلیم ڈاکٹر محمد قیوم خان کی ویژن کی تعریف کی۔ تقریب کے اختتام پر ملک پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ تقریب میں بہترین کارکردگی پر سی ای او تعلیم نے پرنسپل راشدہ اشرف کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABeducation newslayyah newslayyah tv
Previous Post

ذوالفقار صابر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا حکومت پنجاب کا تقرر نامہ جاری، نئے اسسٹنٹ کمشنر نے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

Next Post

لَیَّہ میں ہیلتھ ویک کے دوران خصوصی اسکریننگ کیمپ لگانے کا اعلان ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیوز اور بنیادی مراکز صحت میں مفت طبی معائنہ اور مختلف امراض کی اسکریننگ ہوگی

Next Post

لَیَّہ میں ہیلتھ ویک کے دوران خصوصی اسکریننگ کیمپ لگانے کا اعلان ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیوز اور بنیادی مراکز صحت میں مفت طبی معائنہ اور مختلف امراض کی اسکریننگ ہوگی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024