layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ میں ہیلتھ ویک کے دوران خصوصی اسکریننگ کیمپ لگانے کا اعلان ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیوز اور بنیادی مراکز صحت میں مفت طبی معائنہ اور مختلف امراض کی اسکریننگ ہوگی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 13, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کے مطابق ضلع لیہ میں بھی 14، 15 اور 16 مئی 2026 کو ہیلتھ ویک کے سلسلہ میں خصوصی اسکریننگ کیمپ لگائے جائیں گے۔ یہ کیمپ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کروڑ لعل عیسن، THQ چوبارہ تھل ہسپتال اور دیگر بنیادی مراکز صحت میں قائم کیے جائیں گے جہاں شہریوں کو مفت طبی معائنہ، خواتین و بچوں کی صحت کی سہولیات، کینسر، ہیپاٹائٹس، ٹی بی، شوگر اور دیگر امراض کی اسکریننگ اور ابتدائی علاج فراہم کیا جائے گا۔ سی ای او ہیلتھ لیہ ڈاکٹر شاہد ریاض سہرانی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیمیں عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مکمل طور پر متحرک ہیں، جبکہ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور بروقت اپنا طبی معائنہ کروائیں تاکہ بیماریوں کی جلد تشخیص ممکن بنائی جا سکے۔

Tags: ceo health newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ضلع لَیَّہ کے 78 سرکاری سکولوں میں سولر سسٹم فعال، مزید 10 سکولوں میں تنصیب کا فیصلہ گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول لَیَّہ میں افتتاحی تقریب، سی ای او تعلیم ڈاکٹر عبد القیوم خان نے ربن کاٹ دیا

Next Post

ضلع لَیَّہ میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آگاہی مہم تیز، محکمہ سوشل ویلفیئر متحرک Say No to Begging” مہم کے تحت سیمینارز، آگاہی سیشنز اور قانونی کارروائیاں جاری

Next Post
ذوالفقار صابر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا حکومت پنجاب کا تقرر نامہ جاری، نئے اسسٹنٹ کمشنر نے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

ضلع لَیَّہ میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آگاہی مہم تیز، محکمہ سوشل ویلفیئر متحرک Say No to Begging” مہم کے تحت سیمینارز، آگاہی سیشنز اور قانونی کارروائیاں جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024