layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لَیَّہ میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آگاہی مہم تیز، محکمہ سوشل ویلفیئر متحرک Say No to Begging” مہم کے تحت سیمینارز، آگاہی سیشنز اور قانونی کارروائیاں جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 13, 2026
in لیہ
0
ذوالفقار صابر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا حکومت پنجاب کا تقرر نامہ جاری، نئے اسسٹنٹ کمشنر نے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لع لیہ میں محکمہ سماجی بہبود و بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام پیشہ ور گداگروں کے خلاف آگاہی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خضر حیات خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت اور سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی اور عوامی شعور بیدار کرنے کے لیے مختلف آگاہی سیمینارز اور مہمات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع کی تمام تحصیلوں اور شہر لیہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی قیادت میں مقامی این جی اوز کے تعاون سے آگاہی مہم تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں طاہرہ سعادت، مینیجر صنعت زار، کی جانب سے خواتین کے اداروں میں خصوصی آگاہی سیشنز بھی منعقد کیے گئے، جن میں پیشہ ور گداگری کے منفی سماجی اثرات سے آگاہ کیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نے مزید بتایا کہ پنجاب پولیس کے تعاون سے محکمہ سوشل ویلفیئر کی ٹیمیں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں بھی کر رہی ہیں اور مختلف مقامات پر ایسے عناصر کے خلاف قانونی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ “Say No to Begging” کے پیغام کو عام کرتے ہوئے محکمہ سوشل ویلفیئر کی ٹیمیں عوام الناس میں شعور اجاگر کرنے اور پیشہ ور گداگری کے خاتمے کے لیے متحرک کردار ادا کر رہی ہیں۔

Previous Post

لَیَّہ میں ہیلتھ ویک کے دوران خصوصی اسکریننگ کیمپ لگانے کا اعلان ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیوز اور بنیادی مراکز صحت میں مفت طبی معائنہ اور مختلف امراض کی اسکریننگ ہوگی

Next Post

سیف سٹی پراجیکٹ لَیَّہ میں فعال، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے جدید نگرانی نظام مؤثر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا کنٹرول روم کا دورہ، سکیورٹی اور مانیٹرنگ سسٹم کا جائزہ

Next Post
ذوالفقار صابر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا حکومت پنجاب کا تقرر نامہ جاری، نئے اسسٹنٹ کمشنر نے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

سیف سٹی پراجیکٹ لَیَّہ میں فعال، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے جدید نگرانی نظام مؤثر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا کنٹرول روم کا دورہ، سکیورٹی اور مانیٹرنگ سسٹم کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024