layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ: اقراء پبلک سکول کا پرنسپل طالبہ کی عصمت دری میں ملوث، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 2, 2026
in لیہ
0
جمن شاہ: اقراء پبلک سکول کا پرنسپل طالبہ کی عصمت دری میں ملوث، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ کےنواحی علاقے جمن شاہ میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک نجی تعلیمی ادارے ‘اقراء پبلک سکول’ کے پرنسپل نے اپنی ہی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ لڑکی کے والد محمد سلیم کی مدعیت میں تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے ملزم کاشف نواز کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق، ملزم کاشف نواز ولد محمد نواز گزشتہ 7 ماہ سے آٹھویں جماعت کی 14 سالہ طالبہ کو سکول میں قائم اپنی اکیڈمی میں زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ ملزم نے مبینہ طور پر طالبہ کی نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں جن کی بنیاد پر اسے بلیک میل کیا جاتا رہا اور خاموش رہنے کے لیے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔متاثرہ لڑکی کی حالت غیر ہونے اور مسلسل پریشانی کے باعث جب والدین نے کریدا تو اس نے روتے ہوئے تمام حقیقت بیان کر دی۔ مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ ملزم نے نہ صرف ان کی بیٹی کی زندگی برباد کی بلکہ اسے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا۔ پولیس نے دفعہ 376iii اور 292 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABeducation newslayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab police news
Previous Post

تھانہ چوک اعظم پولیس کا اسلحہ ناجائز کی روک تھام کےلئے کاروائیوں کا سلسلہ جاری

Next Post

تھانہ کروڑ پولیس کا اسلحہ ناجائز کے خلاف کریک ڈاؤن

Next Post
تھانہ کروڑ پولیس کا اسلحہ ناجائز کے خلاف کریک ڈاؤن

تھانہ کروڑ پولیس کا اسلحہ ناجائز کے خلاف کریک ڈاؤن

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024