Tag: layyah tv

لیہ تونسہ پل روڈ کی بحالی، ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں،رائے غلام عباس بھٹی، رائے غلام عباس بھٹی اور رائے منیر حسین بھٹی کا دورہ، مہر اعجاز اچلانہ کی کاوشوں کو سراہا، منصوبے کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ
وزیر اعلیٰ کے وژن پر ”ایک دن ایک تحصیل“ مہم کا آغاز، لیہ میں بڑے پیمانے پر صفائی و بہتری آپریشن شروع، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا کشمیر چوک سے افتتاح، 2 ہزار ورکرز متحرک، گرین بیلٹس، پارکس، سٹریٹ لائٹس، فلٹریشن پلانٹس کی بحالی، تجاوزات کے خاتمے اور غیر قانونی پیٹرول پمپ سیل کرنے کی کارروائیاں، مہم تمام تحصیلوں تک پھیلانے کا اعلان
ضلع پولیس لیہ کی شاندار کارکردگی، تین ماہ میں 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا مالِ مسروقہ برآمد55 مقدمات یکسو، 11 کرمنل گینگز کے 35 ملزمان گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا عوام دوست پولیسنگ اور باعزت رویے پر زور
غیر قانونی سمز کے اجرا کا معاملہ، صوبائی محتسب پنجاب لیہ کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات کو دوسرا نوٹس، 45 دن میں رپورٹ طلب، 82 روز گزرنے کے باوجود جواب جمع نہ کرایا جا سکا، عدم تعمیل مس کنڈکٹ قرار،ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا عندیہ
ضلع لیہ کے گورنمنٹ پرائمری اسکول ڈڈھے والا میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، 6 افراد متاثر، چار بچے اور دو اساتذہ زخمی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو ٹی ایچ کیو چوبارہ منتقل کر دیا
لیہ کا رہائشی نوجوان اسلام آباد دھماکے میں شہید، بستی مورانی کروڑ کے مولانا محمد امین حیدری کے فرزند عباس مہدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق
Page 7 of 148 1 6 7 8 148