پیرا فورس مکمل فعال، عوامی مسائل کے حل کے لیے کمانڈ پریڈ کی تقریبڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا خطاب، ذخیرہ اندوزی، تجاوزات اور ناجائز قبضہ کے خاتمے کو بنیادی ہدف قرار دیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوامی خدمت کے مشن کا ایک اور کامیاب دن۔ ضلع ...







