ماحولیاتی آلودگی کاتدارک، غیر قانونی بھٹہ جات کے خلاف مقدمات درج، زگ زیگ ٹیکنالوجی نہ اپنانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جارہے ہیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد ارشد
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کے حکم پر ماحولیاتی ...







