وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ضلع لیہ میں خستہ حال مین ہولز کے ڈھکن تبدیل کرنے کی مہم تیز ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی نگرانی میں سروے اور عوامی نشاندہی پر فوری تبدیلی — میونسپل کمیٹی چوبارہ کی جانب سے متعدد مین ہولز کے نئے ڈھکن نصب
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں مین ہولز ...









