لیہ میں یوم تشکر کی پروقار تقریب، شہریوں کا وطن کی محبت میں والہانہ اظہار،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی قیادت میں بیل چوک پر شاندار تقریب، افواج پاکستان کو خراج تحسین، شہریوں کا جوش و خروش
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) اے وطن تو سدا سلامت رہے۔یوم تشکر پر لیہ کے شہری پاکستان کی فتح اور ...







