گلابی سنڈی کی روک تھام کیلئے کپاس کی چھڑیوں کی تلفی مہم بھرپور انداز میں جاری، محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کی ہدایات پر تحصیل لیہ و چوبارہ میں عملی مظاہرے، کسانوں کو بروقت اقدامات کی تلقین
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی سربراہی اور ڈائریکٹر جنرل زراعت (پیسٹ وارننگ) ڈاکٹر عامر رسول ...







