اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محبوب اقبال ہنجرا کا سپیشل ایجوکیشن سینٹر اور سہولت آن دی گو مارکیٹ کا دورہ، سپیشل بچوں کیلئے معیاری سہولیات اور تعمیراتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ محبوب اقبال ہنجرا نے سپیشل ایجوکیشن سینٹر کروڑ کا دورہ کیا.انہوں نے ...









